سرگودھا، الٹرنیٹو ریسرچ انیشیٹیو کے زیر اہتمام سگریٹ نوشی کے مضر اثرات کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
پیر 26 مئی 2025 16:47
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جعفر حسین نے کہا کہ ملک سے سگریٹ نوشی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے اور ہمیں اپنے نوجوانوں کو ہر حال میں اس لعنت سے دور رکھنا ہے ۔آلٹرنیٹو ریسرچ انیشیٹیو نوجوان نسل کو سگریٹ نوشی سے محفوظ رکھنے کیلئے دن رات کوشاں ہے ۔
تنظیم کے مقامی کوآرڈینیٹر ناصر گورائیہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ سگریٹ نوشی انسانی صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ عمل ہے جو کہ آہستہ آہستہ معاشرے کی جڑوں کو کھوکھلا کردیتا ہے۔تقریب میں شامل نوجوانوں نے بھی سگریٹ نوشی کے حوالے سے ذاتی تجربات و مشاہدات بیان کیے اور اپنے آپ کو اور ارد گرد کے ماحول کو سگریٹ نوشی سے پاک رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
معرکہ حق دنیا کیلئے پیغام تھا کہ پاکستان کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کی جائے ، رانا مشہود
-
’’معرکۂ حق‘‘ میں پاکستان کی تاریخی کامیابی قومی اتحاد، عسکری مہارت اور مؤثر سفارت کاری کا نتیجہ ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
الخدمت فائونڈیشن غزہ متاثرین ،پاکستان کے مستحقین کیلئی13ہزار جانور قربان کرے گی‘ ڈاکٹرحفیظ الرحمن
-
حکومت ڈیجیٹلائزیشن،ٹیکس نظام میں بہتری کے ذریعے اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا کر رہی ہے‘ مشیر خزانہ
-
پاکستان کو اب معرکہ معیشت جیتنا ہوگا ،مضبوط دفاع کو مضبوط معیشت کے بغیر دیرپا نہیں بنایا جا سکتا‘احسن اقبال
-
چوہدری شافع حسین کا دورہٴ چین، بڑے سرمایہ کار گروپوں سے پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے بات چیت
-
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفاف اور تیز تر خدمات کی فراہمی ترجیح ہے، ڈی جی پاسپورٹ
-
لاہور میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10 فیصداضافہ کر دیا
-
آٹھ صفر کا معرکہ حق دشمن کبھی فراموش نہیں کر پائے گا‘ مریم نواز
-
ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
-
وزیراعلی مریم نواز کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر اظہار تشکر
-
خوبصورت اور دلکش مہاجر پرندے قدرت کا انمول اور بے مثال عطیہ ہیں‘مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.