سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
سعودی عرب کو مدد فراہم کرنے کے پاکستان کے عزم میں کوئی ابہام نہیں، سعودیہ کا کوئی بھی دشمن ہمارا دشمن ہے،وزیردفاع
بدھ 30 ستمبر 2026 23:00
(جاری ہے)
خواجہ آصف نے حوثیوں کے خلاف کیے گئے فضائی حملوں میں پاکستان کی براہ راست شرکت کی واضح تصدیق نہیں کی اور یہ بھی نہیں بتایا کہ سعودی عرب نے پاکستان سے کسی مخصوص فوجی مدد کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حوثیوں نے سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں جبکہ یمن میں بحیرہ احمر کے ساحل تک اپنا کنٹرول بھی وسیع کیا ہے۔وزیر دفاع نے حوثیوں کو جارح قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کو مدد فراہم کرنے کے پاکستان کے عزم میں کوئی ابہام نہیں، سعودی عرب کا کوئی بھی دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔خواجہ آصف نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کو دفاعی نوعیت کا قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اتحاد کسی مخصوص ملک کے خلاف نہیں ہے۔ تینوں ممالک معاہدے کے تحت سیکریٹریٹ قائم کر رہے ہیں اور اتحاد کا فریم ورک تشکیل دیا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ دیگر ممالک نے بھی اتحاد میں شامل ہونے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، تاہم فوری طور پر اس میں توسیع کا منصوبہ نہیں ہے۔ تینوں ممالک نے اگست میں مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ پر دستخط کیے تھے، جس کے تحت کسی ایک رکن پر مسلح حملے کو تینوں کے خلاف حملہ تصور کیا جاتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.