
گوادر پریس کلب میں انڈور گیمز کا باقاعدہ افتتاح
پیر 26 مئی 2025 16:47
(جاری ہے)
گوادر کے سیاسی و سماجی رہنما اور میر عبدالغفور کلمتی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ میر ارشد کلمتی نے فیتہ کاٹ کر انڈور گیمز کے کھیلوں کا افتتاح کردیا ۔
اس موقع پر میر ارشد کلمتی نے خود صحافی دوستوں کے ساتھ مختلف انڈور گیمز بھی کھیلے انھوں نے کہا کہ تندرست و توانا جسم کے لیے سپورٹس کلیدی اہمیت کے عامل ہوتے ہیں ۔ انڈور گیمز کھیل کر صحافی حضرات اپنے دن بھر کی تھکاوٹ دورکرسکتے ہیں اور ان کی ذہنی و جسمانی تھکاوٹ بھی دور ہوکر وہ تندرست و توانا ہوسکتے ہیں ۔ انھوں نے اپنی طرف سے گوادر پریس کلب کے ساتھ ہر قسم کی مدد و تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پیسہ کچھ بھی کر سکتا ہے، سکندر رضا سے متعلق بیان پرعماد وسیم کو تنقید کا سامنا
-
رونالڈو نے النصرچھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، مبہم پوسٹ پرمداح حیران
-
نیشنزہاکی کپ: پاکستان گیم انٹیلیجنس سے دھاک بٹھانے کو تیار
-
پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ، زون چھ کی مسلسل پانچویں کامیابی
-
پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان
-
بابر اور رضوان ہمارے وائٹ بال پلان میں موجود ہیں ، مائیک ہیسن کی تصدیق
-
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمنزٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 30 مئی کو پہلے میچ سے ہوگا
-
وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 29 مئی سے شروع ہوگا،18 ٹیموں میں گلوسٹر شائر کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی
-
پاکستان کے 4 ویٹ لفٹرز ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے قطر پہنچ گئے
-
پی ایس ایل کے بعد پاک بنگلادیش سیریز میں بھی ڈی آر ایس ٹیکنالوجی نہیں ہوگی
-
انگلینڈ ویمنزنے تیسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیزویمن کو 17 رنز سے ہرا کر سیریز کلین سویپ کرلی
-
ایرن ہالینڈ نے دودھ پتی بنانا سیکھ لی، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.