پنجاب یونیورسٹی کے ایلومنائی اور معاون خصوصی حذیفہ رحمان کے اعزاز میں تقریب کل ہوگی

پیر 26 مئی 2025 22:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2025ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور ایلومنائی پنجاب یونیورسٹی حذیفہ رحمان کے اعزاز میں خصوصی تقریب کل بروز منگل لا کالج کے آڈیٹوریم میں ہوگی۔

(جاری ہے)

تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کریں گے۔