
ڈی آئی خان، 2ملزمان کی 12سالہ بچے کو نشہ دیکر جنسی زیادتی
رکنی پنچائت نے ملزم کی 8سالہ بہن کو زیادتی کا نشانہ بننے والے بچے کیساتھ ونی کرکے نکاح پڑھوا دیا
پیر 26 مئی 2025 23:02
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی میں ایس ایچ او اصغر خان 310A-376-53-PPC-201کے تحت رپورٹ درج کی ہے کہ گزشتہ روز اطلاع ملی کہ 12سالہ کاشف ولد سجاول تلوکر سکنہ تلوکر کے ساتھ رضوان دھولکہ ولد نواز ، مشتاق ولد رمضان ، پسران ہاشم تلوکر 9/10نے دن پہلے نشہ دیکر بد فعلی کی ، جس کی پاداش میں بروز جمعرات علاقہ معتبرین ثالثی ، امان اللہ ولد االلہ ڈیوایہ ، اللہ ڈیوایہ ولد احمد تلوکر ، ذکریہ ولد امین تلوکر ، ہاشم ولد عبدالرحمن تلوکر سکنائے تلوکر امان اللہ کی بیٹھک میں بیٹھے اور فیصلہ کیا کہ رضوان کی ہمشیرہ 8سالہ مقدس بی بی کا مفضول کاشف کے ساتھ ونی کروا کر نکاح پڑوا یا ، یہ نکاح مسجد امام تلوکر کے مولوی رحمت اللہ ولد اعظم سکنہ تلوکر نے پڑھایا۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.