
یوم تکبیر،28 مئی کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی
پیر 26 مئی 2025 22:30
(جاری ہے)
پیر کو جاری اعلامیہ میں نئے شیڈول کے مطابق سائنس پری میڈیکل اور سائنس جنرل گروپس کے ہونے والے پرچے اب بروز جمعہ 30مئی 2025 کو منعقد ہوں گے۔
28مئی کو صبح 9بجے سے 11بجے کے دوران ہونے والا بوٹنی پرچہ اول(نئے و پرانے کورسز، فیل طلبہ کیلئے) 30مئی کو انہی اوقات میں لیا جائے گا جبکہ 28مئی کو دوپہر 2بجے سے شام 5بجے تک ہونے والے انگلش (نارمل) پرچہ اول(نئے و پرانے کورسز، فیل طلبہ کیلئے)، انگلش ایڈوانسڈ پرچہ اول(فیل طلبہ کیلئے) 30مئی کو سہ پہر 3بجے سے شام 6بجے تک لیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ امتحانی مراکز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
امام حسین علیہ السلام کا فلسفہ حق، ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا پیغام ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
حوالدار لالک جان شہید کا 26واں یوم شہادت 7جولائی کو منایا جائے گا
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ،عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
-
مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے، مشعال ملک
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.