
ویمنز بگ بیش لیگ،ایڈیلیڈ اسٹرائیکرزکا لورا وولوارڈٹ کے ساتھ نیا دو سالہ معاہدہ طے پاگیا
منگل 27 مئی 2025 10:10
(جاری ہے)
اس موقع پر لورا وولوارڈٹ نے کہا کہ ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کلب میرے لیے دوسرا گھر بن گیا ہے، اور میری یہاں بہت سی ناقابل یقین یادیں وابستہ ہیں۔ خاص طور پر ہماری بیک ٹو بیک چیمپئن شپ فتوحات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگرچہ ڈبلیو بی بی ایل کا گزشتہ سیزن ہماری امید کے مطابق نہیں گزرا، لیکن میں مستقبل کے بارے میں ناقابل یقین حد تک پرجوش ہوں اور اپنی ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو مزید کامیابی دلانے کے لئے پرعزم ہوں۔ لورا وولوارڈٹ نے کہا کہ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی نمائندگی کے لئے مزید انتظار نہیں کر سکتی ۔ایڈیلیڈسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ لیوک ولیمز نے کہا کہ لورا وولوارڈٹ ایک عالمی معیار کی کھلاڑی ہیں اور ایڈیلیڈسٹرائیکرز ٹیم کا ایک اہم حصہ ہیں، اس لیے ہم ان کے معاہدے میں مزید دو سال کی تجدید پر بہت خوش ہیں۔\932متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن مالی بحران کا شکار، حکومت سے فنڈز کی اپیل
-
ناصر اقبال کا ایشین انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
آئی سی سی نے دسویں ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا
-
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل اور نعمان علی کی ترقی
-
سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ ، وہاب ریاض پیسرز کی ریورس سوئنگ، لائن لینتھ پر کام کرنے لگے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 27-2025ء کے لیے پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا
-
جوئے کو فروغ دینے کا الزام، یوراج، ہربھجن، رائنا، اروشی بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک
-
میرے لیے دعا کریں کہ مزید کامیابی حاصل کروں: ارشد ندیم
-
ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں بنا‘جسپریت بمراہ
-
ایرون فنچ نے بابر اعظم کو دہائی کا 'عظیم ترین' کھلاڑی قرار دیدیا
-
فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.