جرمنی ایئرلائن فتھانزا کا 15 جون تک اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر نے کا اعلان

منگل 27 مئی 2025 12:00

برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2025ء)جرمنی ایئرلائن گروپ لفتھانزا نے موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر 15 جون تک اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر نے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق ایئرلائن کی جانب سے جاری بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ اس سے لفتھانزا، سوئس، آسٹریئن ایئرلائنز، یوروونگز، آئی ٹی اے ایئرویز، برسلز ایئرلائنز اور لفتھانزا کارگو کے زیرِ انتظام چلنے والی پروازیں متاثر ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :