
سپینش لالیگا میں بارسلونا کی 28 ویں فتح،ایتھلیٹک کلب کو 0-3گول سے ہرا دیا
بارسلونا کے رابرٹ لیوینڈوسکی نے 2 جبکہ دانی اولمونے میچ میں ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا
منگل 27 مئی 2025 14:23
(جاری ہے)
سان میمس، بلباؤ، سپین میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا کی ٹیم نے انتہائی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ایتھلیٹک کلب کی ٹیم کو با آسانی 0-3گول سے ہرا دیا۔بارسلونا کی جانب سے رابرٹ لیوینڈوسکی نے 2 جبکہ دانی اولمونے میچ میں ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔
میچ میں ایتھلیٹک کلب کی ٹیم کوئی گول سکور نہ کر سکی۔ بارسلونا کی لیگ میں یہ 28ویں فتح ہے اور وہ لیگ میں 88پوائنٹس کے بعد ٹیبل پر سر فہرست پوزیشن پر موجود ہے۔ریال میڈرڈ کی ٹیم 84 پوائنٹس ہیں اور وہ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ ایٹلیٹیکو میڈرڈ کی ٹیم 76 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن مالی بحران کا شکار، حکومت سے فنڈز کی اپیل
-
ناصر اقبال کا ایشین انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
آئی سی سی نے دسویں ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا
-
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل اور نعمان علی کی ترقی
-
سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ ، وہاب ریاض پیسرز کی ریورس سوئنگ، لائن لینتھ پر کام کرنے لگے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 27-2025ء کے لیے پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا
-
جوئے کو فروغ دینے کا الزام، یوراج، ہربھجن، رائنا، اروشی بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک
-
میرے لیے دعا کریں کہ مزید کامیابی حاصل کروں: ارشد ندیم
-
ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں بنا‘جسپریت بمراہ
-
ایرون فنچ نے بابر اعظم کو دہائی کا 'عظیم ترین' کھلاڑی قرار دیدیا
-
فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.