
لائیٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کی فروخت میں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 69 فیصد اضافہ
منگل 27 مئی 2025 15:02
(جاری ہے)
پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جو لائی سے اپر یل 2025ء تک کی مدت میں ملک میں لائیٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کے 28063 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 69 فیصد زیادہ ہے،گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں لائیٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کے 16631 یونٹس کی فروخت ہوئی تھی، اپر یل میں 2592 یونٹس لائیٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال اپر یل کے مقابلہ میں 58 فیصد زیادہ ہے۔
گزشتہ سال اپر یل میں لائیٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کے 1642 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی، مارچ کے مقابلہ میں اپر یل میں لائیٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کی کمی ہوئی تھی، مارچ میں لائیٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کے 2968 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
-
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.