
کراچی میں شدید گرمی کی لہر جاری‘ جمعرات اور جمعہ کو سورج آگ برسائے گا
منگل 27 مئی 2025 15:47
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اگرچہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے، تاہم ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے۔
کراچی میں مئی کے مہینے میں اوسط درجہ حرارت 35.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جاتا ہے، مگر اس سال مہینے کے اختتام پر درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔علاوہ ازیں جمعہ کے روز سمندری ہوائیں بحال رہیں گی، تاہم ہوا کی نمی کے باعث حبس میں اضافہ اور گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جا سکتی ہے۔ ماہرین موسمیات نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دوپہر کے اوقات میں غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں، پانی کا زیادہ استعمال کریں اور خود کو سورج کی تیز شعاعوں سے محفوظ رکھیں۔شہر میں فی الحال ہیٹ ویو جیسی صورت حال نہیں ہے، لیکن درجہ حرارت میں اضافے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے، کیونکہ مرطوب موسم کے باعث گرمی کی شدت جسم پر زیادہ اثر انداز ہو سکتی ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
-
ملک میں 5 مئی تک غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری
-
ملک کے مختلف حصوں 4 مئی تک بارشوں کا امکان
-
30 اپریل تک ملک کے جنوبی علاقوں سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.