کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے لیے ڈی پی او بھکر نے کمیونٹی پولیس لائزان ھال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

منگل 27 مئی 2025 16:47

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2025ء) کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کیلیےڈی پی او بھکر شہزاد رفیق اعوان نےکمیونٹی پولیس لائزان ھال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔ ڈی پی او نے کہا کہ کھلی کچہری لگانے کا مقصد شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف اور بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کے اجتماعی و انفرادی حقیقی مسائل کے حل کیلئے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں۔\378

متعلقہ عنوان :