
غزہ میں خوراک کی تقسیم کے موقع پر اسرائیلی فوج کی ’انتباہی فائرنگ‘، 3 فلسطینی زخمی
بدھ 28 مئی 2025 09:20
(جاری ہے)
امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹد پریس کے مطابق امریکی حمایت یافتہ امدادی گروپ ’غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن‘ کی جانب سے امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی اور وہاں موجود فلسطینی حفاظتی باڑ سے آگے نکل گئے۔اس موقع پر اسرائیلی فوجیوں نے انتباہی طور پر گولیاں چلائیں جس سے لوگ خوفزدہ ہو کر ادھر ادھر بھاگ گئے۔فائرنگ کے واقعے کے بعد 3 فلسطینی زخمیوں کو دیکھا گیا ہے جن میں سے ایک کی ٹانگ سے خون بہہ رہا تھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر کی لائیو اسٹریمنگ میں پُراسرار ہلاکت
-
ناسا کی ویب ٹیلی اسکوپ نے ساتویں سیارے یورینس کا نیا چاند دریافت کرلیا
-
امریکا‘ خاتون نے شوہر اور 2 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی
-
امریکا سے 50 ارب ڈالر کے ڈرون حاصل کرنے کے معاہدے کی تجویز پیش کی ہے ، یوکرینی صدرکی تصدیق
-
بنگلہ دیش میں بھارتی نواز شیخ حسینہ کی حکومت کا خاتمہ، مگر مودی سرکار کی سازشیں برقرار
-
آپریشن سندور میں بدترین شکست کے بعد سے مودی کا جنگی جنون بے قابو
-
مودی سرکار کے متنازع ترمیمی بل پر اپوزیشن کا لوک سبھا میں شدید احتجاج
-
سعودی شاعر عمان میں پہاڑ سے گر کر انتقال کر گئے، موت سے قبل کی ویڈیو وائرل
-
بھارت ، شادی شدہ شخص نے پرپوزل ٹھکرائے جانے پرخاتون کوقتل کردیا
-
ایف بی آئی کی انتہائی مطلوب افراد میں شامل امریکی خاتون بھارت سے گرفتار
-
عالمی شہرت کے حامل امریکا کے ہر دلعزیز جج انتقال کرگئے
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا منشیات کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے وینزویلا کے ساحل کے قریب 3 جنگی جہاز تعینات کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.