
اسلام آباد ہائی کورٹ: نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے خلا ف کیس کی سماعت اگلے ہفتے تین جون کوہوگی
بدھ 28 مئی 2025 21:57

(جاری ہے)
واضح رہے کہ پارک ویو سٹی رہائشی لوگوں سے دوبارہ ڈویلپمنٹ چارجز مانگ رہی تھے جس کے مطابق پانچ مرلے والے سے پانچ لاکھ اور دس مرلے والے سے دس لاکھ ڈویلپمنٹ چارجز لگائے گئے تھے اور پندرہ مئی تک عدم ادائیگی کی صورت میں یہ چارجز ڈبل ہوجانے تھے۔
ایڈوکیٹ ہائیکورٹ اور اس کیس کے پیٹیشنرز قاسم چٹھہ نے کہا ہے کہ لوگوں نے پلاٹس 2018 اور 2021 میں خریدے تھے اور اس وقت جو بھی رقم بنتی تھی مکمل ادا کر دی گئی تھی اور کوئی پوشیدہ چارجز باقی نہیں تھے مگر پانچ سال کے بعد پھر دوبارہ ڈویلپمنٹ چارجز لگانا آئینی قانونی طور پر غلط ہے اور سی ڈی اے کے ڈویلپمنٹ بائی لاز کیمطابق بھی درست نہیں ہے۔اس پر عدالت نے ڈویلپمنٹ چارجز کے نوٹیفکیشن کو کالعدم کرتے ہوئے سوسائٹی کو ڈویلپمنٹ چارجز لینے سے روک دیا ہے اور فریقین کو طلب کرلیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
سٹیٹ لائف کا سرکاری ملازمین کے لیے تاحیات پینشن اسکیم لانے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی نے عمران خان کی کال پر تحریک کی منصوبہ بندی شروع کردی
-
راولپنڈی میں سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں پر مقدمات کے اندراج کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ کا سٹیٹ آف دی آرٹ ’’نوازشریف سینٹر آف ایکسی لینس فارارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن میں انرولمنٹ مہم کا آغاز
-
بلوچستان ،ژوب میں 4.4شدت زلزلے کے جھٹکے
-
سندھ میں عوام کے لئے صحت کی بہترین سہولیات، دوسرے صوبوں کے لوگ بھی مستفید ہوتے ہیں ، مراد علی شاہ
-
بانی پی ٹی آئی نے پنجاب میں سیاسی کمیٹی تبدیل کردی،عالیہ حمزہ سربراہ مقرر
-
تحریک انصاف میں ہر بندے کی توجہ سابق چیئرمین کی رہائی کی بجائے ذاتی عہدہ اور ذمہ داری لینے پر‘ فواد چوہدری
-
سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کا جواعلان ھوگا صوبہ وہی دیگا۔ جی ٹی اے
-
پنجاب لوکل گورنمنٹ میں تعینات یونین کونسلزکے سیکرٹریزنے کرپشن اور ناجائز اختیارا ت استعمال کرنے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
-
شعیب شاہین کیخلاف مقدمات کا ریکارڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.