
ہوائی جہاز رُکنے سے قبل سیٹ بیلٹ کھولنے اور کھڑے ہونے والے مسافروں پر جُرمانہ ہو گا ، ترکش ایو ی ایشن اتھارٹی
جمعرات 29 مئی 2025 09:00
(جاری ہے)
اس کے علاوہ وہ مسافر جو جہاز رُکنے سے پہلے ہی سیٹوں کے اوپر کیبن سے سامان نکالنا شروع کر دیتے ہین یا نشتسوں کے درمیان راستے میں کھڑے ہو جاتے ہیں، اُنہیں بھی جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ترکیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور بدنظمی سے بچنے کے لئے اس حوالے سے نئے ضوابط جاری کئےہیں۔ترکیہ کے ڈائریکٹوریٹ آف سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ نئے قوانین کا اطلاق رواں ماہ کے شروع سے کیا گیا ہے اور اس کا مقصد جہاز سے مسافروں کے اُترنے کے عمل کو مزید محفوظ اور منظم بنانا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
سعودی عرب، زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
-
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام تھاڈکی پہلی بیٹری آپریشنل ہو گئی
-
امریکہ اگلے ہفتے اوسلو میں ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا خواہاں
-
پوتین اورٹرمپ فون کال کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
برطانوی جیٹ ایف 35 طیارہ سترہ دنوں سے کیرالہ میں پر اسرار طور پر پھنس کر رہ گیا
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.