عارف والا،خاتون نے سابق شوہر کو زہردے کر قتل کردیا، مقدمہ درج

جمعرات 29 مئی 2025 16:21

عارف والا،خاتون نے سابق شوہر کو زہردے کر قتل کردیا، مقدمہ درج
عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2025ء)عارف والا کے علاقے محلہ لطیف آباد میں خاتون نے سابق شوہر کو زہردے کرقتل کردیا۔

(جاری ہے)

خاتون کے خلاف قتل کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔مدعی نے مقدمے میں کہا کہ بھائی کو اس کی سابق بیوی نے زہر دے کر قتل کردیا۔مدعی کے مطابق طلاق کے بعد بھائی کا سابقہ بیوی سے تنازع چل رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :