
شاہد آفریدی کا دبئی میں پرتکلف عشائیہ،
کرکٹ و شوبز ستاروں کی شرکت – لالہ دربار کے ذائقوں کی خوب تعریف
جمعرات 29 مئی 2025 16:41

(جاری ہے)
” سعید اجمل بولے: “لالہ دربار کے کھانوں میں وطن کی خوشبو ہے، یہ ذائقہ ہمیں اپنے بچپن کی یاد دلاتا ہے۔” اداکار عمران عباس نے کہا: “یہاں کا ماحول، مہمان نوازی اور کھانوں کا ذائقہ واقعی دل کو چھو لینے والا ہے، میں ہر پاکستانی کو یہاں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔
” تقریب کے اختتام پر شاہد آفریدی اور ریسٹورنٹ کے پارٹنر سلیم کارساز نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور لالہ دربار کی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا: “لالہ دربار نہ صرف پاکستانی ذائقوں کا محافظ ہے، بلکہ ہماری ثقافت کا عالمی سفیر بھی ہے۔ میں دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کو دعوت دیتا ہوں کہ جب بھی دبئی آئیں، لالہ دربار ضرور تشریف لائیں اور اصل وطن کے ذائقوں سے لطف اندوز ہوں۔” تقریب کا اختتام خوشگوار یادوں اور باہمی محبت سے بھرپور لمحات کے ساتھ ہوا، اور شرکاء نے اس عشائیے کو ایک یادگار موقع قرار دیتے ہوئے شاہد آفریدی کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آلو اور ٹماٹر کی تو پرانی رشتہ داری نکل آئی
-
تاریخ کے دو رُخ | ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے لیے فیملی ہومز، ایک دیرینہ خواب کی تعبیر
-
جرمنی میں مستحق شہریوں کو 47 بلین یورو کی ریکارڈ ادائیگیاں
-
لاہور میں غیر اخلاقی تقریب پر پنجاب حکومت کا نوٹس، مرکزی ملزم سمیت متعدد افراد گرفتار
-
اسلام آباد میں ’غیر قانونی‘ مساجد کے تنازع کا حل کیا ہے؟
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 20، 20 لاکھ روپے کا اعلان
-
امریکہ اور بھارت کا تجارتی تنازعہ شدت اختیار کرگیا، ٹرمپ نے مذاکرات منسوخ کردیئے
-
کون حمیرا اصغر؟ مرینہ خان کو دوران شو لاعلمی مہنگی پڑگئی، صارفین نے بے حس اور لاپروا قرار دیا
-
آج ہماری سرزمین رو رہی ہے
-
عوام ایکسپریس چند روز میں دوسری بار حادثے کا شکار، ایک مسافر جاں بحق 19 زخمی
-
یوٹیوبر ڈکی بھائی کو گرفتار کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.