Live Updates

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کا جواعلان ھوگا صوبہ وہی دیگا۔ جی ٹی اے

جمعرات 29 مئی 2025 22:25

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کا جواعلان ھوگا صوبہ وہی دیگا۔ جی ..
ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2025ء) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشین ژوب کے صدر فتح خان مندوخیل آرگنائزر عجب خان کاکڑ،اسدااللہ مردانزئی،عبدالطیف ایربزئی،سفر خان اپوزئی،محمد ایوب مندوخیل،حیات خان ناصر،شیخ امیر محمد مندوخیل،امان اللہ بابر،شاہ نواز مندوخیل،عالم جان تکء وال،رئیس احمد،خدائے نور بابر،امان اللہ کبزئی،محمد زبیر بابر،محمد ایوب کاکڑ، محمد صابر مندوخیل،آختر محمد بابر،محمد یاسین ناصر،عبدالکریم خروٹی اور شیرولی کبزئی نیاپنے مشترکہ بیان میں کہا ھے کہ ملازمین کے لیے اصل جنگ اگیگا کے صدر رحمان باجوہ لڑرہے ہیں جو ملازم دشمن اقدامات پر مرکز کے سامنیچٹان کی طرح لڑ رہے ہیں جس نے ڈی آر اے کی مد میں 40 % اپنیمرکزی ملازمین کیلیے حاصل کیے اور صوبوں کے لیے بھی دینے کا اعلان اور نوٹفیکیشن کروادیا اب یہ ہمارے قائدین کی نااہلی اور ناکامی ھے کہ 15% پرانا اور 10 %مارچ2025 میں اعلان کردہ ڈی آر اے صوبائی حکومت مقروض ھے گرینڈ الائنس مگرمچھ کے آنسو بہاکر اپنے ساکھ کی بہتری کیلیے کمزور احتجاجی شیڈول دے کر شورشرابا توکرہی ھے لیکن جو اصل ٹارگٹ ھے ڈی آر ایکا اسے حاصل کرنے کا نام تک نہیں لے رہے بقیہ وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافیکا جواعلان ھوگا وہی صوبہ ضروردے گا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات