
صوابی، پولیس نے بین الضلاعی 2 منشیات فروش گرفتارکر لئے، قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد
جمعرات 29 مئی 2025 22:54
(جاری ہے)
ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ایس ڈی پی او سرکل لاہور محمد نعمان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ یارحسین عبدالولی خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران ناکہ بندی موٹرسائیکل سوار کو روک کر تلاشی لینے پر ملزم تیمور خان سکنہ یارحسین سے چار پیکٹ چرس یعنی 3904گرام چرس ایک اور کامیاب کارروائی میں ملزم عباس گوہر سکنہ یارحسین کے قبضے سے 2004ء گرام چرس برآمد کرکے پابند سلاسل کئے۔
ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 5908گرام چرس برآمد کی گئی، پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ عرصہ دو سالوں سے اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم یاسر سکنہ یارحسین کو بھی مسلح گرفتار کرلیا ۔مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.