
( کئی برسوں سے ملک میں بجلی کے بے تحاشا نرخ بڑھنے سے بل ادا کرنا صارفین کی ہمت سے باہر ہو چکے ہیں.‘سینیٹرعبدالقادر
جمعرات 29 مئی 2025 22:45
(جاری ہے)
آئی پی پیز پچھلے 30 برس سے صارفین کا خون نچوڑ رہے ہیں اس لئے وہ چاہتے ہیں کہ سولر انرجی پر حکومت ٹیکسز اور ڈیوٹیوں پر چھوٹ ختم کر دے تاکہ صارفین کی سولر انرجی کے حصول کی حوصلہ شکنی ہو اور وہ ان آئی پی پیز سے مہنگی ترین بجلی لینے پر مجبور ہو جائیں.
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار نے مزید کہا ہے کہ حکومت عوام کو آئی پی پیز کے چنگل سے نجات دلائی. آئی پی پیز خوفناک مافیا کا روپ دھار چکے ہیں. حکومتوں پر براہ راست اثر انداز ہوتے ہوئے انہوں نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہی. حکومت کو گھریلو اور کمرشل صارفین کے لئے سستی بجلی کا حصول ممکن بنانا ہوگا تاکہ عوام کی زندگیاں مزید اجیرن ہونے سے بچائی جا سکیں. کاروباری حلقوں کو سستی بجلی کی فراہمی سے پیداواری اہداف حاصل کرنے میں کامیابی ہوگی جس سے ملکی معیشت کو سنبھالا ملے گا اور برآمدات میں خاطرخواہ اضافہ ہوگا. جو لوگ آئی پی پیز سے بجلی حاصل کرنے کی بجائے سولر انرجی پر منتقل ہونا چاہتے ہیں انکے لئے حکومتی سطح پر آسانیاں پیدا کی جائیں تاکہ صارفین کے بڑھتے ہوئے اخراجات میں کمی واقع ہو سکی.مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں عید الاضحیٰ کے دوران عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
-
نو مئی کے کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی نااہل ہو سکتے ہیں، وزیرمملکت عقیل ملک کا دعویٰ
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.