
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزیر تعلیم کی سربراہی میں صوبے کے مختلف جامعات کے وائس چانسلرز کی ملاقات
جمعہ 30 مئی 2025 00:10
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نوجوانوں کی بہترین تربیت کے لئے جامعات میں غیر نصابی سرگرمیاں بڑھائی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ کا درجہ بہت بڑا ہے اور وہ قوم اور نوجوانوں کی رہنمائی کرتے ہیں وزیراعلیٰ نے کہا کہ یونیورسٹیوں میں ایسے غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے جس سینوجوان ریاست سے جڑے انہوں نے کہا کہ صرف عمارت تعمیر کرنے سے بہتری نہیں آتی بلکہ بہترین تدریسی عمل ہی کامیابی کا باعث بنتی ہے ملاقات میں صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی ، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان ، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن صالح بلوچ وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری بابر خان اور سیکریٹری خزانہ عمران زرکون سمیت جامعات کے وائس چانسلرز نے شرکت کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں عید الاضحیٰ کے دوران عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
-
نو مئی کے کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی نااہل ہو سکتے ہیں، وزیرمملکت عقیل ملک کا دعویٰ
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.