
مظفرگڑھ ،منشیات،ناجائز اسلحہ برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمات درج،پولیس ترجمان
جمعہ 30 مئی 2025 14:00
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی چوک سرور شہید نے پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم نذر حسین ولد عطاء محمد قوم آرائیں کو گرفتار کر کےاس کے قبضے سے 2130 گرام چرس برآمد کر لی۔
جبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران ملزم فیصل ندیم ولد محمد سرفراز قوم سیال کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 01 عدد رپیٹر 12 بور معہ گولیاں برآمد کرکے مقدمات درج کر کے ملزمان کوحوالات میں بند تھانہ کر دیا گیا۔\378مزید قومی خبریں
-
دوبئی سے آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز سے چاندی سمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
بدترین سیلابی صورتحال ،پنجاب میں7 لاکھ سے زائد بچوں کا تعلیمی سلسلہ عارضی طور پر رک گیا
-
حکمران سیلاب متاثرین کی امداد کے بجائے اربوں روپے ذاتی تشہیر پر خرچ کر کے سنگین جرم کر رہے ہیں‘حافظ نعیم الرحمن
-
سیلاب زدگان کو بجلی کے بلز ،ٹیکسز میں خصوصی رعایت دی جائے گی‘ پنجاب حکومت
-
پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی
-
مون سون بارشوں کا دسواں سپیل شروع ،9ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے ، ترجمان پی ڈی ایم اے
-
پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن، امریکی ماہرین کی آمد
-
شہر بانو نقوی کیلئے ایشیاء سوسائٹی فیلو شپ کیلئے منتخب پہلی پاکستانی خاتون افسر کا اعزاز
-
نواب شاہ میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
-
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، علی پور میں حفاظتی بند ٹوٹ گیا، درجنوں دیہات زیر آب، بہاولنگر میں سینکڑوں گاؤں ڈوب گئے
-
ٹیرف میں اضافہ، پاکستان سمیت دنیا بھر کے 88 ممالک نے امریکہ کو ڈاک کی ترسیل معطل کردی
-
قدرتی آفات کی ارلی وارننگ کیلئے قرض ملا مگر حکومت نے کوئی اقدامات نہیں کیے، حافظ نعیم الرحمان کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.