سرگودھا شہر میں بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے شہری سے موٹر سائیکل سوار ڈاکو رقم چھین کر فرار ہو گئے

جمعہ 30 مئی 2025 14:25

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2025ء)سرگودھا شہر میں بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے شہری سے موٹر سائیکل سوار ڈاکو رقم چھین کر فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ ڈی پی او ہاس کے بالمقابل ڈکیتی کی واردات میں بینک اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے سوسائٹی کالونی کے شہری زین العابدین سے موٹر سائیکل سوار گن پوائنٹ پر 48 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :