
عارف والا ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت دیہی علاقوں میں بھی شہری معیار کی سہولیات کی فراہم کو یقینی بنایاجا رہا ہے،ڈپٹی کمشنر
جمعہ 30 مئی 2025 17:07
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے رورل ہیلتھ سنٹر قبولہ اور بی ایچ یو ورسیں میں جاری توسیعی منصوبوں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ان منصوبوں کو مقررہ مدت میں اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو صحت کی بہتر اور جدید سہولیات جلد از جلد دستیاب ہو سکیں، انہوں نے قبولہ میں زیر تعمیر فیملی پارک کے منصوبے کا بھی دورہ کیا اور پارک کے ڈیزائن، تعمیراتی معیار، کام کی رفتار اور سہولیات کا جائزہ لیا، انہوں نے ہدایت کی کہ فیملی پارک میں سایہ دار درخت، بیٹھنے کی جگہیں، بچوں کے جھولے اور واکنگ ٹریکس جیسی بنیادی سہولیات شامل کی جائیں تاکہ یہ پارکس حقیقی معنوں میں عوامی تفریح کا ذریعہ بن سکے۔
ڈپٹی کمشنر ماریہ طارق نے کہا کہ فیملی پارک نہ صرف صحت مند تفریح کا ذریعہ ہے بلکہ ایک خوشحال، متحرک اور صحت مند معاشرے کی تشکیل میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے منصوبوں کی بروقت تکمیل اور اعلیٰ معیار کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کی، اور واضح کیا کہ تعمیراتی کاموں کی باقاعدہ نگرانی کی جائے گی۔ ناقص کارکردگی یا سستی کی صورت میں متعلقہ ذمہ داران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، دورے کے دوران، متعلقہ افسران نے ڈپٹی کمشنر کو منصوبوں کی مالی اور فنی پیش رفت سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، جس پر انہوں نے موقع پر ہی ضروری ہدایات جاری کیں۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ سے پاکستان میں تعینات عراقی سفیر حامد عباس کی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت کیسکو اجلاس ، صوبے میں بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نظام، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی ضمنی انتخابات میں تاریخی فتح پر اہلیان سمبڑیال کو مبارکباد
-
وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات، توانائی کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال
-
وزیرآاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کا کردار بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ جیسا تھا‘خواجہ سعد رفیق
-
گلگت بلتستان سے پولیو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا
-
عوام خدمت کرنیوالوں کو پہچان چکے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
-
نوجوان نے نوجوان کزن کو قتل کر کے نعش قبرستان میں چھوڑ دی
-
گورنرسندھ سےعراقی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات، مذہبی سیاحت اور زائرین کو سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال
-
اسی طرح الیکشن لڑتے رہے تو کوئی طاقت ہمیں ہرا نہیں سکتی،خواجہ آصف
-
سیالکوٹ حلقہ پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی جیت پر انتخابی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے ، خواجہ محمد آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.