
گاڑی اور موٹر سائیکل کی رجسٹریشن فیس بڑھانے کا فیصلہ
ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے رجسٹریشن فیس میں اضافے کی تجاویز مرتب کر لیں
جمعہ 30 مئی 2025 18:25
(جاری ہے)
اس کے علاوہ ایک ہزار سی سی سے 1800سی سی تک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس 2000سے 11000، 1800سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس 3000 سے بڑھا کر 22000کرنے کی تجویز ہے۔
ایچ ٹی وی کی رجسٹریشن فیس بھی 4000روپے سے بڑھا کر 11000کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔اس کے ساتھ موٹر سائیکل کی رجسٹریشن فیس بھی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: انسداد پولیو مہم کو بڑا دھچکا، رواں برس 11ویں کیس کا اندراج
-
سولڈ ویسٹ کو قابل استعمال بنانے کی ضرورت
-
ائیر انڈیا کے چیف ایگزیکٹوکا پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے اٰخراجات بڑھنے اورمنافع پر گہرا اثرپڑنے کا اعتراف
-
عیدالاضحیٰ پر ملک میں 4 چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری
-
موٹر سائیکل سوار پرتشدد کا معاملہ، پولیس نے مرکزی ملزم سلمان فاروقی کو گرفتار کرلیا
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آئندہ صدر کا انتخاب
-
ن لیگ نے سمبڑیال الیکشن کیلئے 25 ہزار جعلی بیلٹ پیپر چپھوایا، حماد اظہر کا الزام
-
نصف سے زائد بجٹ قرضوں کی ادائیگی میں جائے گا، ترقیاتی بجٹ کی رقم 100 ارب روپے کم ہے، احسن اقبال
-
بنگلہ دیشی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد، ظلم و جبر کے دور کا خاتمہ ہوگیا ہے‘جاوید قصوری
-
سمبڑیال الیکشن میں جیت ، عوام کو یقین ہے عوام کو ریلیف ،ملک کو بحرانوں سے صرف (ن) لیگ نکال سکتی ہے‘مریم اورنگزیب
-
بدعنوانی اور جرائم کے سائے تلے میکسیکو میں عدلیہ کے عوامی انتخابات
-
آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.