
یوم پاکستان کی مناسبت سے کے کے پروڈکشن کی جانب سے سعودی عرب کے شہر ریاض میں "ہمارا پاکستان " کی تقریب کا انعقاد
سفیر پاکستان احمد فاروق اور شہزادہ السمو الأمير عبدالعزيز بن متعب بن ثنيان بن محمد آل سعود مہمان خصوصی تھے
محمد خرّم خان
جمعہ 15 اگست 2025
18:09

تقریب میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض معروف ہوسٹ صوبیہ نوید اور فریضہ ، ساحل علی نے کمال مہارت سے سرانجام دیے، اور تقریب کے شرکاء کو تقریب سے جوڑے رکھا، معزز مہمانوں کا استقبالیہ چیئرمین کے کے پروڈکشن خرم خان نے کیا،تقریب میں کمیونٹی کی ممتاز سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیات کے ساتھ ساتھ ہرمکتبہ فکر کے افراد نے بھی بھرپور شرکت کی،مکہ المکرمہ کے معروف بزنس مین حاجی عثمان عبدالحمید، ابو شداد، گل خان اور جدہ سے چیئرمین یونائیڈ میڈیا فورم جہانگیر خان، صدر پاکستان اوورسیز میڈیا فورم شعیب الطاف ، دمام سے سارا خان ، سنگر ارمان خان ، معروف بزنس مین تیمور خان ، میڈیا ایکٹوسٹ خالد حسن ، معروف کاروباری شخصیت منشا طاہر اور انکی ٹیم ، دبئی سے ناصر خان بھی خصوصی طور پر تقریب میں شریک ہوئے تقریب میں یوم آزادی کے موقع پر بچوں کے ٹیبلو اور ملی نغمے پیش کیے گئے، جبکہ ہال کو سبز ہلالی پرچموں سے خوبصورتی سے سجایا گیا تھا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان احمد فاروق نے کہا کہ یہ جشن ہماری یکجہتی، حب الوطنی اور پاکستان کی ترقی کے عزم کا مظہر ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ مکالمے اور عالمی سفارت کاری کا مرکز، اینالینا بیئربوک
-
افغانستان میں انٹرنیٹ کی بحالی کا یو این کی طرف سے خیرمقدم
-
انسانی حقوق کمشنر کا لبنان میں مستقل جنگ بندی کی اہمیت پر زور
-
امدادی کارروائیاں: یو این ہوائی جہاز وہاں اڑتے ہیں جہاں کوئی اور نہیں
-
بانی پی ٹی آئی کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں منتقل کیا جائےگا
-
جنید اکبر کو پی اے سی سے ہٹوانے کیلئے پی ٹی آئی ارکان سے استعفے دلوائے گئے
-
برطانیہ سے 2022 میں چوری کی گئی قیمتی گاڑی کی کراچی میں موجودگی کا انکشاف
-
سپورٹ پرائس اور خریداری نہ کرنے کے باعث گندم کی پیداوار کم ہو گئی، وزیراعلی سندھ
-
شہباز حکومت کا عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ
-
دنیا بھوک کا شکار غزہ کے بچوں کو مایوس کر رہی ہے، امدادی ادارے
-
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا گالم گلوچ بریگیڈ ہے،علی امین کو ڈیڑھ سال سے گالیاں پڑ رہی ہیں
-
پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا فروخت کرنے والے 139 پلیٹ فارم پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.