
فلسطین سے اظہاریکجہتی، ترک چیمپئن نے تمغہ دریا میں پھینک دیا
جمعہ 30 مئی 2025 21:40
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی کے عالمی شہرت یافتہ کنگ فو چیمپئن نجم الدین اربکان ا?کیوز نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے طور پر اپنا یورپی گولڈ میڈل دریا برد کردیا، ان کے اس اقدام نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کی ہے۔
انہوں نے قاہرہ میں دریائے نیل کے کنارے کھڑے ہو کر ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرے حاصل کردہ تمام اعزازات، فلسطین کے مظلوموں کے ایک قطرے خون سے زیادہ قیمتی نہیں۔انہوں نے کہا کہ جب ایک ا?زاد فلسطین قائم ہوگا میں دوبارہ یہاں ا?ؤں گا۔ا?کیوز نے حال ہی میں یورپی کنگ فو چیمپئن شپ 2024ئ میں طلائی تمغہ جیتا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوئی ہے جو ہمارا دکھ درد سمجھ سکے؟، کپتان قومی ہاکی ٹیم کا حکومت سے شکوہ
-
آل پاکستان فدا ماما مرحوم فٹبال ٹورنامنٹ،نواں شہر یونائیٹڈ نے کوہستان ایف سی مانسہرہ کوشکست دیدی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے ٹرمپ کو تحفے میں دی جرسی پر کیا پیغام لکھا
-
پاکستان اوربنگلادیش ٹی ٹونٹی سیریز، آئندہ ہفتے شیڈول کا اعلان متوقع
-
یونس خان سپنرز کو مجھ سے بہتر کھیلتے تھے، چیتشور پجارا کا اعتراف
-
کرنل محمد نعمان (ر) کی الشہباز فٹ بال کلب کے گول کیپر مشتاق بھولا کی وفات پر اظہار تعزیت
-
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
-
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عبداللہ شفیق کی پولیس خدمت مرکز سیالکوٹ آمد، اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوایا
-
نیشنز ہاکی کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الاؤنس سے محروم
-
مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
-
بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 484 رنز بنا لیے
-
پاکستانی سکواش ٹیم دو بیک ٹو بیک سکواش چیمپئن شپس میں شرکت کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.