عید الاضحی کے موقع پرسرگودھا کے کجلے لیلے کی مانگ میں اضافہ

ہفتہ 31 مئی 2025 14:10

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2025ء) عید الاضحی پر سرگودھا کے کجلے لیلے خوبصورتی میں اپنی مثال آپ لمبے کان اور سنہری رنگت آنکھوں کے گرد قدرتی سیاہ ہلکے جیسے کاجل لگا ہو، گوشت انتہائی لزید قمیت توڑی زیادہ دیکھنے والے سراہے بغیر نہیں رہ سکتے۔ عید قرباں کے موقع پر جہاں ہر شخص کی خواہش ہوتی ہیں کہ قربانی کا جانور سب سے منفرد ہو۔

(جاری ہے)

وہی سرگودھا کے کجلے لیلے اپنی خوبصورتی اور انفرادیت میں اپنی مثال آپ ہیں اور بہت سی خوصیات میں سب کو پیچھے چھوڑ دیتے ہیں۔ سرگودھا کی مویشی منڈی میں آئے خاص نسل کے مینڈھے جنہیں مقامی زبان میں کجلے لیلے کہا جاتا ہیں۔ دیکھنے والوں کے دل موہ لیتے ہیں۔ ان کی آنکھوں کے گرد قدرتی سیاہ حلقے ایسے لگتے ہیں جیسے کاجل لگا ہوجبکہ لبے کان سنہرئی رنگت انہیں باقی جانوروں سے منفرد بناتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :