
سائبر حملوں سے تحفظ کیلئے مضبوط پاس ورڈ استعمال ،بیتر سکیورٹی کے لیے ماہانہ اپ ڈیٹ کی ضرورت ہے، سائبر سکیورٹی ماہر سید محمد انور
ہفتہ 31 مئی 2025 14:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ معروف اینٹی وائرس پروگراموں کا استعمال آن لائن سکیورٹی کو مزید بڑھا سکتا ہے اور ممکنہ خطرات سے تحفظ فراہم کر سکتا ہے۔
انہوں نے وضاحت کی کہ کریکڈ سافٹ ویئر کا استعمال صارف کے ڈیٹا سے سمجھوتہ کر سکتا ہے اور سسٹمز کو ممکنہ خطرات سے دوچار کر سکتا ہے۔ انہوں نے حفاظت اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جائز اور لائسنس یافتہ سافٹ ویئر کے استعمال کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ بہت سے لوگ ایک سے زیادہ اکاؤنٹس میں ایک ہی پاس ورڈ کا استعمال کرتے ہیں اور اکثر انہیں اپنی ای میلز میں محفوظ کرتے ہیں، جس سے سیکیورٹی کا خطرہ ہوتا ہے۔ اگر کوئی ہیکر ای میل اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرتا ہے تو وہ ممکنہ طور پر تمام متعلقہ اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔انہوں نے مشورہ دیا کہ اپنی ذاتی دستاویزات شناخت یا مالیاتی ریکارڈ، ای میلز یا آن لائن اکاؤنٹس میں محفوظ نہ کریں جو غیر محفوظ ہی، کیونکہ اس سے حساس معلومات تک غیر مجاز افراد کی رسائی کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے آن لائن سکیورٹی کے بہترین طریقوں کے بارے میں عوم میں بیداری پیدا کرنے کی اہمیت پر زور دی اور کہا ا کہ باخبر افراد خود کو سائبر خطرات سے بہتر طور پر محفوظ رکھ سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.