
سعودی ہلال الاحمر نے حج مقامات پر 150 ایمرجنسی فیلڈ یونٹس تعینات کردئیے
ہفتہ 31 مئی 2025 14:55
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق ہلال الاحمر کی جانب سے مشاعر مقدسہ جانے والے راستوں پر 150 ایمرجنسی فیلڈ یونٹس کو تعینات کیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی حالت میں بروقت موقع پر پہنچا جاسکے۔
ایمرجنسی یونٹس میں 300 افراد پر مشتمل اعلی تربیت یافتہ طبی عملہ موجود ہے جبکہ جدید ترین طبی آلات سے لیس 150 ایمبولینسز بھی مہیا کی گئی ہیں۔ہلال الاحمر کے امدادی یونٹس مملکت کے شمالی و جنوب مشرقی سمتوں میں موجود ہیں جہاں سے عازمین حج کے قافلے مشاعر مقدسہ پہنچتے ہیں۔یاد رہے کہ سعودی ہلال الاحمر نے ضیوف الرحمان کی خدمت اور مدد کیلیے 550 رضاکاروں کی خدمات مہیا کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.