
wآسٹریلوی خاتون نے 24 گھنٹوں میں 7079 پل اپس کا ریکارڈ بنا لیا
ؔ میرے شوہر اور کوچ نے مجھے 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ پل اپس میں خواتین کا ریکارڈ توڑنے کا مشورہ دیا،خاتون
ہفتہ 31 مئی 2025 20:35
(جاری ہے)
اولیویا ونسن نے پہلی کوشش سے پہلے 3 ماہ ٹریننگ کی، لیکن ان کی وہ کوشش ناکام رہی کیونکہ 12 گھنٹے بعد ان کیبائیں بازو میں کھنچاو? ہونے لگا اور وہ ایک بھی پل اپ نہ کر سکیں۔
اس چوٹ کی وجہ سے انہیں 2 ماہ آرام کرنا پڑا، تاہم انہوں نے دوبارہ ٹریننگ شروع کی اور آخرکار دوسری کوشش کے لیے تیار ہو گئیں۔اولیویا نے بتایا کہ دوسری کوشش میں بھی مشکلات تھیں جس کے دوران 19 گھنٹے بعد مجھے متلی محسوس ہونے لگی، غالباً تھکاوٹ کی وجہ سے اور یہ ایسی چیز تھی جسے مجھے بس سنبھالنا پڑا، تاہم میں 24 گھنٹوں میں 7 ہزار 79 پل اپس مکمل کرنے میں کامیاب رہی یعنی تقریباً ہر منٹ میں اوسطاً 5 پل اپس۔اولیویا ونسن نے کہا کہ میں نے ایک ایسا نمبر حاصل کیا ہے جسے میں نے ابتداء میں خود کے لیے ممکن نہیں سمجھا تھا، میرے خیال میں انسانی فطرت میں کچھ ایسا ہے کہ وہ اپنی حدود کو آزمانا چاہتی ہے اور ورلڈ ریکارڈز ہمیں انسانی صلاحیت کی واضح حد دکھاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن مالی بحران کا شکار، حکومت سے فنڈز کی اپیل
-
ناصر اقبال کا ایشین انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
آئی سی سی نے دسویں ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا
-
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل اور نعمان علی کی ترقی
-
سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ ، وہاب ریاض پیسرز کی ریورس سوئنگ، لائن لینتھ پر کام کرنے لگے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 27-2025ء کے لیے پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا
-
جوئے کو فروغ دینے کا الزام، یوراج، ہربھجن، رائنا، اروشی بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک
-
میرے لیے دعا کریں کہ مزید کامیابی حاصل کروں: ارشد ندیم
-
ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں بنا‘جسپریت بمراہ
-
ایرون فنچ نے بابر اعظم کو دہائی کا 'عظیم ترین' کھلاڑی قرار دیدیا
-
فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.