
رحیم یارخان،انصاف آفٹر نون سکولز سسٹم میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
آڈٹ ڈیپارٹمنٹ نے محکمے کی جانب سے رقم خرچ نہ کرنے کے دعوے کو مسترد کر دیا
اتوار 1 جون 2025 12:20
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے بغیر تصدیق 15.676 ملین روپے اعزازیہ اور ذرائع آمدورفت کی مد میں خرچ کر دیے۔ رقم کی ادائیگی کے لیے مروجہ طریقہ کار کو بھی نظر انداز کیا گیا، جس پر آڈٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس ادائیگی کو مشکوک قرار دے دیا۔آڈٹ ڈیپارٹمنٹ نے محکمے کی جانب سے رقم خرچ نہ کرنے کے دعوے کو بھی مسترد کر دیا ہے اور 15.676 ملین روپے کے اخراجات کی تحقیقات کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا حیدرآباد کا دورہ
-
سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث 5ملزمان گرفتار
-
کے الیکٹرک بحران شدت اختیار کر گیا، حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ
-
نوکری کے جھانسے میں آکر اغوا ہونے والا ایک نوجوان قتل، دوسرا زخمی
-
بدر ایکسپو فئر دنیا بھر میں ملکی مصنوعات کو متعارف کرانے کا بہترین ذریعہ ہوگی، سید ناصرشاہ
-
پنجاب میں بارشوں کے دوران 119اموات ہوئیں‘رضوان نصیر
-
جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیپرا میں جمع
-
کراچی،ہوٹل پر لوٹ مار کرنے والے ڈاکو کی شہری کے ہاتھوں ہلاکت، فوٹیج منظر عام پر آگئی
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس سماعت کیلئے ٹرائل کورٹ منتقل
-
شہری خطرناک عمارتیں فوری خالی اور حکام کے ساتھ تعاون کریں، شرجیل میمن
-
اختیارات، وسائل کی تقسیم ہوگی تو برابری کی بنیاد پر ہوگی، کامران ٹیسوری
-
وزیر اعلیٰ پنجاب نے انتظامی اداروں کو ایئرپورٹس کے قریب واقع حساس مقاما ت 30 جولائی تک کلیئر کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.