والدین عمر کے ہر مرحلے میں ہماری رہنمائی کا سرچشمہ ہوتے ہیں،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اتوار 1 جون 2025 18:30

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2025ء) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ والدین صرف زندگی کے آغاز میں نہیں بلکہ عمر کے ہر مرحلے میں ہماری رہنمائی کا سرچشمہ ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی یوم والدین کے موقع پر اولڈ ایج ہوم مسکن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا

متعلقہ عنوان :