جاپان میں 6.3 شدت کا زلزلہ

پیر 2 جون 2025 09:10

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2025ء) جاپان میں 6.3 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ شنہوا کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ پیر کی صبح جاپان کے ہوکائیڈو کے مشرقی ساحل پر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا۔

(جاری ہے)

مزید کہا گیاکہ زلزلہ گہرائی میں آیا، جس کی پیمائش جاپانی زلزلہ کی شدت کے پیمانے پر 7 کے 4 تھی۔ زلزلے کے جھٹکے جاپان کے ہوکائیڈو پریفیکچر کے مشرقی علاقے میں تائیکی اور یوراورو علاقوں میں محسوس کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :