
میانمار ، مسافر بس الٹنے سے 6 افراد ہلاک، 11 زخمی
پیر 2 جون 2025 14:13
(جاری ہے)
شنہوا کے مطابق منڈالے ریجن کے فائر سروسز ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق پیر کی صبح تقریباً 3:30 بجے منڈالے کے میکتیلا ٹاؤن شپ میں ہائی وے پر اس وقت پیش آیا،جب بس بارش کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے،بس میں تقریباً 19 مسافر سوار تھے۔ زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ■

مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش نے 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی
-
یورپ کے ساتھ جوہری مذکرات جاری رکھیں گے، ایران
-
امریکا، گزلین میکسویل نے ٹرمپ کو کلین چٹ دیدی
-
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان فوجی شراکت داری کا معاہدہ
-
امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ، پائلٹ بچ گیا
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت ناقابلِ برداشت ہے، ریڈ کراس
-
ایران نے اپنی پہلی بحری فوجی مشقوں’پائیدارقوت 1404 کا آغاز کردیا
-
ٹرمپ کا واشنگٹن ڈی سی کا دورہ، نیشنل گارڈ کے ساتھ سڑکوں پرگشت
-
آئی ایم ایف نے سیاحت کے شعبے میں سعودی عرب کی ترقی کو غیر معمولی قرار دے دیا
-
امریکی عدالت نے ٹرمپ کے خلاف 500 ملین ڈالر کے جرمانے کو کالعدم قرار دے دیا
-
کرائم ایمرجنسی، ٹرمپ کا نیشنل گارڈز کے ہمراہ واشنگٹن کی سڑکوں پر گشت کا اعلان
-
مودی حکومت نے خارجہ پالیسی کارپوریٹ مفادات کے ہاتھوں گروی رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.