
ارلوس الکاراز،لورینزو موسیٹی نے اورٹامی پال فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
پیر 2 جون 2025 14:13

(جاری ہے)
مینز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں ہسپانوی ٹینس سٹار ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ اور دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے امریکا کے ٹینس سٹار بینجمن ٹوڈ شیلٹن کو 6-7(8-10)،3-6، 6-4اور 4-6سے شکست دی، جہاں فاتح کھلاڑی کا کوارٹر فائنل رائونڈ میں مقابلہ امریکی کھلاڑی ٹامی پال سے ہوگا۔
مینز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ کے ایک اور میچ میں امریکا کے ٹینس کھلاڑی ٹامی پال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلین حریف کھلاڑی الیکسی پوپیرین کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6، 3-6 اور 3-6 سے ہرا کر ٹاپ 8 رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔اٹلی کے ٹینس کھلاڑی لورینزو موسیٹی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈنمارک کے ٹینس سٹار ہولگررونے کو 5-7، 6-3،3-6 اور 2-6سے شکست دے کر کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا،جہاں اٹلی کے ٹینس کھلاڑی لورینزو موسیٹی کا مقابلہ امریکی حریف کھلاڑی فرانسس تیافو جونیئر سے ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹڑڈسٹرکٹ ہاکی گرلزاینڈ بوائز ٹورنامنٹس،گرلز ایونٹ میں ٹوبہ ٹیک سنگھ اور فیصل آباد کی کامیابیاں
-
جاوید میمن پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ایگزیکٹو ممبر منتخب
-
پولینڈ: پاکستانی نژاد 3 ہاکی پلیئرز نے قوم کا سرفخر سے بلند کردیا
-
پی سی بی کا کھلاڑیوں کی فٹنس چیک کرنے کا فیصلہ، ٹاپ پرفارمرزطلب
-
آسٹریلیا کی وائٹ بال ٹیم آئندہ برس پاکستان کا دورہ کرے گی
-
نیوزی لینڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، 4 نئے کھلاڑیوں میں پہلی بار پاکستانی نژاد بھی شامل
-
کھیلوں کی دنیا سے پاکستان کیلئے ایک اور خوشخبری
-
انٹرنیشنل کرکٹرز کے ساتھ کھیلنے سے ڈومیسٹک پلیئرز کی گرومنگ ہوگی‘محسن نقوی
-
ارشد ندیم میاں چنوں پہنچتے ہی سب سے پہلے کہاں گئی
-
ویرات کوہلی کے ریسٹورنٹ پر قانون کا وار! ایف آئی آر درج
-
پاکستان چودہویں سیف گیمز کی میزبانی کیلئے تیار
-
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد میاں چنوں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.