
ارشد ندیم میاں چنوں پہنچتے ہی سب سے پہلے کہاں گئی
ارشد ندیم میاں چنوں پہنچتے ہی اس دکان پر گئے جہاں سے جیولن تھرو خریدا کرتے تھے
منگل 3 جون 2025 17:34

(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ میرا اگلا پلان جو بھی ہو گا مجھے کوچ بتائیں گے، میں اپنا میڈل پاکستان افواج کے نام کرتا ہوں جو بھی ہو گولڈ گولڈ ہی ہوتا ہے، عید کے بعد ورلڈ ایتھلیکٹک چیمئین شپ کے لیے انگلینڈ کا دورہ ہے پوری کوشش ہوگی کہ جیت کر لوٹوں۔
ارشد ندیم نے کہا کہ نوجوان کو پیغام دیتا ہوں کہ اسٹیڈیم بن رہا ہے میرے پاس آئیں اور سیکھیں۔اُنہوں نے کہا کہ 50 سال بعد پاکستان نے ایشن اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کیا، اب نظر دسمبر میں ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ پر ہے۔ارشد ندیم نے کہا کہ انسان جب میدان میں اترتا ہے تو سب کے ساتھ ہی مقابلہ ہوتا ہے، میرے کوچ سمیت تمام اداروں نے مجھے بہت سپورٹ کیا، میرے کوچ نے مجھے بہت محنت کروائی، حکومت نے بھی بہت زیادہ سپورٹ کیا، جیولن تھرو کے حوالہ سے اسلام آباد میں ایک اکیڈمی بنائی جا رہی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ بنگلہ دیش کے لیے قومی ٹیم میں 2 کھلاڑیوں کی شمولیت کا امکان : رپورٹ
-
پی سی بی کا 17 سال سے انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ
-
پاکستان فٹبال ٹیم کو میانمار کیخلاف میچ سے قبل دھچکا، اسٹرائیکر ریان زخمی
-
عاطف رانا کا پی ایس ایل کی ٹرافی کیساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ، چارج ڈی افیئرز نیٹلی اے بیکر سے ملاقات
-
آئی سی سی نے پلئینگ کنڈیشنز میں بڑی تبدیلیاں کردیں، بائولرز کو بڑا ریلیف مل گیا
-
کوہلی کو پتہ تھا لوگ مررہے ہیں اسکے باوجود تقریب نہیں روکی گئی: سابق بھارتی کرکٹر فاتح کپتان پر پھٹ پڑے
-
بھارت کی ٹیم رواں ماہ دورہ انگلینڈ کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف 5ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی
-
محمد رضوان سے ون ڈے ٹیم کی کپتانی واپس لیے جانے کا امکان
-
آئی پی ایل : آر سی بی کی جیت کا جشن، بنگلور میں بھگدڑ مچنے سے ہلاک افراد کی تعداد 11 ہوگئی
-
ٹیم کے دروازے بند نہیں ہوئے، ہیڈ کوچ کی بابر اعظم کو یقین دہانی
-
ٹی ٹونٹی کے بعد ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی،! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
فیصل کنڈی سے صدارتی ایوارڈ یافتہ ،سابق ڈائریکٹر سکوائش محب اللہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.