
جاوید میمن پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ایگزیکٹو ممبر منتخب
منگل 3 جون 2025 20:13

(جاری ہے)
جاوید میمن وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کی قیادت بھی کر رہے ہیں اور ملک بھر سے نوجوان کھلاڑیوں کی تلاش اور تربیت کے قومی منصوبہ کے تحت انہوں نے 15 سے 25 سال کی عمر کے نوجوانوں کے لیے فٹبال کے ملک گیر ٹرائلز کا انعقاد بھی کیا۔ ان ٹرائلز کے نتیجے میں ابھرتے ہوئے کھلاڑی سامنے آئے، جن میں سے کئی قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔جاوید میمن روایتی کھیلوں کیساتھ ساتھ وزیر اعظم کی ای-اسپورٹس ٹاسک فورس کے رکن کے طور پر پاکستان میں ای-اسپورٹس کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ بنگلہ دیش کے لیے قومی ٹیم میں 2 کھلاڑیوں کی شمولیت کا امکان : رپورٹ
-
پی سی بی کا 17 سال سے انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ
-
پاکستان فٹبال ٹیم کو میانمار کیخلاف میچ سے قبل دھچکا، اسٹرائیکر ریان زخمی
-
عاطف رانا کا پی ایس ایل کی ٹرافی کیساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ، چارج ڈی افیئرز نیٹلی اے بیکر سے ملاقات
-
آئی سی سی نے پلئینگ کنڈیشنز میں بڑی تبدیلیاں کردیں، بائولرز کو بڑا ریلیف مل گیا
-
کوہلی کو پتہ تھا لوگ مررہے ہیں اسکے باوجود تقریب نہیں روکی گئی: سابق بھارتی کرکٹر فاتح کپتان پر پھٹ پڑے
-
بھارت کی ٹیم رواں ماہ دورہ انگلینڈ کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف 5ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی
-
محمد رضوان سے ون ڈے ٹیم کی کپتانی واپس لیے جانے کا امکان
-
آئی پی ایل : آر سی بی کی جیت کا جشن، بنگلور میں بھگدڑ مچنے سے ہلاک افراد کی تعداد 11 ہوگئی
-
ٹیم کے دروازے بند نہیں ہوئے، ہیڈ کوچ کی بابر اعظم کو یقین دہانی
-
ٹی ٹونٹی کے بعد ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی،! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
فیصل کنڈی سے صدارتی ایوارڈ یافتہ ،سابق ڈائریکٹر سکوائش محب اللہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.