
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد میاں چنوں پہنچ گئے
پیر 2 جون 2025 22:50

(جاری ہے)
اٴْنہوں نے کہا کہ میرا اگلا پلان جو بھی ہو گا مجھے کوچ بتائیں گے، میں اپنا میڈل پاکستان افواج کے نام کرتا ہوں جو بھی ہو گولڈ گولڈ ہی ہوتا ہے، عید کے بعد ورلڈ ایتھلیکٹک چیمئین شپ کے لیے انگلینڈ کا دورہ ہے پوری کوشش ہوگی کہ جیت کر لوٹوں۔
ارشد ندیم نے کہا کہ نوجوان کو پیغام دیتا ہوں کہ اسٹیڈیم بن رہا ہے میرے پاس آئیں اور سیکھیں۔انہوں نے کہا کہ 50 سال بعد پاکستان نے ایشن اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کیا، اب نظر دسمبر میں ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ پر ہے۔ارشد ندیم نے کہا کہ انسان جب میدان میں اترتا ہے تو سب کے ساتھ ہی مقابلہ ہوتا ہے، میرے کوچ سمیت تمام اداروں نے مجھے بہت سپورٹ کیا، میرے کوچ نے مجھے بہت محنت کروائی، حکومت نے بھی بہت زیادہ سپورٹ کیا، جیولن تھرو کے حوالہ سے اسلام آباد میں ایک اکیڈمی بنائی جا رہی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،آریاناسبالینکا اور آئیگا سویٹیک نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
-
پی ایس ایل کے 11ویں، 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں منظر عام پر آگئیں
-
بھارت، بنگلورو میں آئی پی ایل کی جیت کے جشن میں بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد ہلاک
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ: بابر اعظم 8 سال میں پہلی بار ٹاپ 10 بیٹرز کی فہرست سے باہر
-
اظہر محمود بنگلہ دیش سیریز کا حصہ کیوں نہیں تھے؟، حیران کُن وجہ سامنے آگئی
-
کرکٹ آسٹریلیا نے سٹار پاکستانی سپنر کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم آف ٹورنامنٹ میں منتخب کرلیا
-
سلمان آغا کو پاکستانی ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان بنوانے والے سابق کرکٹر کے نام سے پردہ اُٹھ گیا
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں (جمعرات کو) مزید دومیچوں کا فیصلہ ہوگا
-
آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس میں پاک بھارت جوڑی کامیاب، سیمی فائنل میں جگہ بنالی
-
پی سی بی کا 40 کھلاڑیوں پر مشتمل پول تیار رکھنے کا منصوبہ
-
بے نظیر انٹرنیشنل گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2025کا انعقاد جنرل اشفاق ندیم ہاکی اسٹیڈیم راولپنڈی میں کیا جائے گا
-
نیشنز ہاکی کپ ، قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر،قومی اسکواڈ آٹھ جون کوملائیشیا روانہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.