
انگلینڈ اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے درمیان تیسرا اورآخری ون ڈے کل کھیلا جائے گا
پیر 2 جون 2025 21:44
(جاری ہے)
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 3جون کو کیننگٹن اوول، لندن میں کھیلا جائے گا۔
تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا اور تیسرا میچ ڈے اینڈ نائٹ ہیں اور تیسرا ون ڈے میچ بھی فلڈ لائٹس میں کھیلا جائے گاجبکہ سیریز کا دوسرا میچ ڈے ہوگا۔ون ڈے سیریز مکمل ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کی jٹیم چیسٹر لی سٹریٹ پہنچے گی جہاں وہ میزبان انگلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 6جون کو کھیلے گی اور یہ میچ چیسٹر لی سٹریٹ میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 8 جون کو کائونٹی گرائونڈ، برسٹل میں جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 10جون کو دی روز بائول ،سائوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا اور تیسرا میچ نائٹ ہوگا جبکہ دوسرا ٹی ٹونٹی میچ ڈے ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن مالی بحران کا شکار، حکومت سے فنڈز کی اپیل
-
ناصر اقبال کا ایشین انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
آئی سی سی نے دسویں ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا
-
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل اور نعمان علی کی ترقی
-
سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ ، وہاب ریاض پیسرز کی ریورس سوئنگ، لائن لینتھ پر کام کرنے لگے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 27-2025ء کے لیے پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا
-
جوئے کو فروغ دینے کا الزام، یوراج، ہربھجن، رائنا، اروشی بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک
-
میرے لیے دعا کریں کہ مزید کامیابی حاصل کروں: ارشد ندیم
-
ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں بنا‘جسپریت بمراہ
-
ایرون فنچ نے بابر اعظم کو دہائی کا 'عظیم ترین' کھلاڑی قرار دیدیا
-
فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.