
شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی عیدالاضحیٰ کے خطیب مقرر، مسجد الحرام میں نماز کی امامت کریں گے
پیر 2 جون 2025 20:40
(جاری ہے)
بعد ازاں 1434 ہجری (2012/2013) میں انہوں نے فقہ شافعی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری اعزاز کے ساتھ حاصل کی۔
ان کا تحقیقی مقالہ امام الشیرازی کی کتاب تحفۃ النبیہ شرح التنبیہ کی حدود اور عدالتی امور پر تحقیق و تصحیح پر مبنی تھا۔تعلیمی میدان میں وہ ابتدا میں ریاضی کے استاد اور پھر مکہ مکرمہ میں ایک سکول میں اسٹوڈنٹ ایڈوائزر کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے۔ بعد ازاں وہ جامعہ اُم القریٰ کے کالج آف جوڈیشل اسٹڈیز میں اسسٹنٹ پروفیسر مقرر ہوئے، جہاں وہ بعد ازاں گریجویٹ اسٹڈیز اور سائنسی تحقیق کے وائس ڈین بھی رہے۔نماز کی امامت کا سفر انہوں نے مکہ کے علاقے العوالی کی سعدی مسجد سے شروع کیا۔ رمضان المبارک 1426 اور 1427 ہجری میں انہیں مسجد نبویؐ میں نماز کی امامت کا شرف حاصل ہوا، جب کہ 1428 ہجری میں انہوں نے مسجد الحرام میں تراویح اور تہجد کی امامت کی اور اسی سال باقاعدہ مسجد الحرام کے امام مقرر کئے گئے، وہ تاحال اس منصب پر فائز ہیں۔شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی کو قرآن مجید کے معروف قاریوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ان کی پرسوز قرات اور روح پرور آواز دنیا بھر میں کروڑوں مسلمانوں کے دلوں کو چھو لیتی ہے، متوقع ہے کہ اس سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر ان کا خطبہ اور نماز کی امامت دنیا بھر کے ناظرین اور زائرین کی بڑی تعداد کو اپنی جانب متوجہ کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، سیاحتی مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق
-
ہیلری کلنٹن کا یوکرین جنگ ختم کرانے پر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزد کرنے کا اعلان
-
ٹرمپ نے شکست نہیں کھائی مگر پیوٹن بازی لے گئے ، سابق امریکی مشیرِ
-
چین میرے دورِصدارت میں تائیوان پرحملہ نہیں کریگا، ٹرمپ
-
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا جوبائیڈن کے بیٹے کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس
-
غزہ میں انسانیت کا امتحان لیا جا رہا ہے، طیب اردوان
-
امریکی اضافی ٹیرف کے خطرے کے پیش نظر مودی کی گیدڑ بھبکی
-
روسی صدر سے ملاقات پر ٹرمپ کا طاقت کا اظہار یا واقعی صرف استقبال سوشل میڈیا پر بحث جاری
-
میلانیا کا پیوٹن کو یوکرین اورروس میں بچوں کی حالتِ زارسے متعلق خط
-
بھارت اورچین کے درمیان 5 سال بعد سرحدی تجارت بحالی پرپیش رفت
-
مودی حکومت نے فوجی افسران کو گیم شو میں شامل کر کے ادارے کے وقار کو مجروح کردیا
-
شارجہ فٹبال کلب اور جنرل ٹیک کا اسٹریٹیجک شراکت داری کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.