جنوبی کوریا ، سلائی فیکٹری میں آتشزدگی سے خاتون ہلاک ، 7زخمی

منگل 3 جون 2025 10:10

سیئول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2025ء) جنوبی کوریا کی سلائی فیکٹری میں آتشزدگی سے ایک خاتون ہلاک اور 7 زخمی ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں منگل کو سلائی فیکٹری میں آگ لگنے سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی ،تاہم 7زخمی خواتین کو بچا کر طبی امد اد کے لئے ہسپتال بھیج دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :