
اداکارہندا یاسر کا نظر بد سے متاثر ہونے کا انکشاف
جب بھی میں اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر پوسٹ کرتی ہوں، اسی دن ہمارے درمیان جھگڑا ہو جاتا ہے، اداکارہ بینا چوہدری
منگل 3 جون 2025 17:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کی اب میں سمجھتی ہوں کہ لوگ بچوں کی تصاویر پر ایموجی کیوں لگاتے ہیں بعض لوگ اس پر ہنستے ہیں، مگر میں جانتی ہوں کہ ایسا کیوں کیا جاتا ہے، کیونکہ میں ہمیشہ اپنے بچوں کی تصویریں بغیر کسی پردے کے پوسٹ کرتی تھی، اب میں نے اپنی سالگرہ کی ویڈیو پوسٹ کی ہے، اللہ ہمیں نظرِ بد سے محفوظ رکھے۔
ندا نے مزید کہا کہ میں خوشی چھپا نہیں سکتی، دوستوں کے ساتھ خوشیاں بانٹنا میری فطرت ہے، چاہے وہ کوئی کامیابی ہو۔ میں یہ تسلیم کرتی ہوں کہ میں ممکنہ منفی اثرات کے بارے میں نہیں سوچتی کیونکہ اپنے جذبات کا اظہار مجھے اندرونی طور پر خوشی اور سکون دیتا ہے۔اس دوران اداکارہ بینا چوہدری نے بھی اس سے متعلق اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ جب بھی میں اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر پوسٹ کرتی ہوں، اسی دن ہمارے درمیان جھگڑا ہو جاتا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.