عارف والا ،شہراورگردونواح میں باران رحمت سے موسم خوشگوارہوگیا

منگل 3 جون 2025 16:40

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2025ء) شہراورگردونواح میں موسم گرما کی پہلی باران رحمت سے موسم خوشگوارہوگیا ۔

(جاری ہے)

تیز ٹھنڈی ہواؤں اور بارش سے موسم میں تبدیلی آگئی، دوسری جانب تیزہوااور بارش سے متعدد فیڈر ٹرپ کرگئے، بارش سے عوام کے چہرے کھل اٹھے اور اللہ تعالیٰ کا شکرکرنے لگے۔\378

متعلقہ عنوان :