
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
چیف الیکشن کمشنر کس حیثیت میں تاحال اپنے عہدے پر فائز ہیں، ان کی مدتِ ملازمت کب کی ختم ہو چکی ہے،مشیر اطلاعات
جمعرات 5 جون 2025 22:40

(جاری ہے)
چیف الیکشن کمشنر کا اب تک عہدے پر قائم رہنا آئین اور قانون سے کھلی بغاوت کے مترادف ہے، انہوں نے کہا کہ جعلی حکومت چیف الیکشن کمشنر کے احسان کے تلے دبے ہیں اس لئے غیر قانونی طور پر عہدے پر بحال رکھا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر نے فارم 47 ذریعے قوم کے مینڈیٹ پر جو ڈاکہ ڈالا ہے تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملتی ہے۔ اس مذموم حرکت کیوجہ سے بین الاقوامی سطح پر ملک کی بدنامی ہوئی ہے، چیف الیکشن کمشنر کو عوام کے مینڈیٹ چوری کا حساب دینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو جلد ازجلد عہدے سے ہٹایا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.