
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تمام سیل پوائنٹس ، ڈیلرز شاپس کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
ایم ڈی علی ارشد رانا کی زیر صدارت اجلاس ،مختلف اضلاع میں نئے خوشحالی سنٹرز قائم کرنے پر بھی اتفاق
منگل 3 جون 2025 18:45
(جاری ہے)
اسی سلسلے میں اجلاس میں مختلف اضلاع میں نئے خوشحالی سنٹرز قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ جس کا باقاعدہ آغاز ضلع راجن پور سے کیا جائے گا۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب سیڈ کارپوریشن سے وابستہ ڈیلرز شاپس کو بھی خوشحالی سنٹرز کی طرز پر اپ گریڈ کیا جائے گا۔ ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی آسائنمنٹس ذمہ لگائی جائیں اس کو مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے۔
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کی لاکھوں حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
-
وزیراعلیٰ سندھ کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے 120 دن کی معافی کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سندھ کی حج کی سعادت حاصل کرنے والے مسلمانوں کو مبارکباد
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.