
kرحیم یارخان،پولیس کاکچہ میں انٹیلی جنس بیسڈکارروائیاں
س*ڈرون حملوں‘ جاری پیش قدمی کے باعث بکھرانی گینگ نے تین افراد اغوائ کرلیئے
منگل 3 جون 2025 19:50
(جاری ہے)
پولیس مغویوں کے بدلے ان کے گرفتارکیئے گئے ساتھیوں کورہاکرے نہیں توتینوں مغویوں کوجان سے ماردیاجائے گاکے علاوہ کچہ میں پولیس چوکیوں کونشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ اغوائ برائے تاوان کی وارداتیں کی جائیں گئیں‘ واضح رہے کہ گزشتہ روز چیمہ ٹا?ن کے رہائشی محمدعرفان اورعبدالستارجوکہ رکشہ ڈرائیورہیں رکشہ کی مرمت کروانے کیلئے گئے تھے جنہیں بکھرانی گینگ کے اغوائ کاروں نے اغوائ کیااورکچہ منتقل کرنے کے بعد سوشل میڈیاپرویڈیووائرل کی واضح رہے کہ گزشتہ چند روز کے دوران ڈی پی او عرفان علی سموں کی قیادت میں پولیس نے کچہ کے علاقہ میں ڈرون ٹیکنالوجی کی مددسے ڈاکو?ں کی کمین گاہوں کونشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ انٹ
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کی لاکھوں حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
-
وزیراعلیٰ سندھ کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے 120 دن کی معافی کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سندھ کی حج کی سعادت حاصل کرنے والے مسلمانوں کو مبارکباد
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.