کامران لاشاری کی بطور ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت ن11 جون تک ملتوی

منگل 3 جون 2025 20:25

ہ*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جون2025ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست گزار وکلاء کی عدم حاضری کے باعث ریٹائرڈ بیوروکریٹ کامران لاشاری کی بطور ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت ن11 جون تک ملتوی کردی۔