
پی ٹی اے کا کال سینٹر کسٹمر سروس کارکردگی اشاریوں کاپہلی سہ ماہی 2025 ء کاجامع سروے کامیابی سے مکمل
منگل 3 جون 2025 20:50
(جاری ہے)
قابل ذکر بات یہ ہے کہ کال سینٹر آپریٹرز تک رسائی کا وقت تمام سی ایم اوز میں مقررہ حد سے زیادہ رہا جس سے صارفین کے طویل انتظار کی عکاسی ہوتی ہے۔ نیز زونگ، ٹیلی نار ، یوفون، جاز اور ایس سی او میں سے کسی نے بھی بلنگ سے متعلق معطلی کے بعد کنکشن کی بحالی کے مکمل اعداد و شمار فراہم نہیں کیے۔
ایس سی او ایم کی جانب سے بلنگ اور شکایات کے تجزیہ کے لیے ڈیٹا جمع نہیں کروایا گیا۔ یوفون کے نیٹ ورک پر ایمرجنسی کالز میں مسائل پائے گئے جبکہ ایس سی او کے صارفین کو نیٹ ورک میپنگ کی حدود کی وجہ سے پی ٹی اے کی ٹول فری ہیلپ لائن (55055-0800) تک رسائی ممکن نہ ہو سکی۔پی ٹی اے کی جانب سے تمام آپریٹروں کو کہا گیا ہے کہ وہ ان خامیوں کو فوری طور پر دور کریں اور ایک ماہ کے اندر تعمیل کی رپورٹس جمع کرائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کی لاکھوں حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
-
وزیراعلیٰ سندھ کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے 120 دن کی معافی کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سندھ کی حج کی سعادت حاصل کرنے والے مسلمانوں کو مبارکباد
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.