موٹر سائیکل سوار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر جاں بحق

بدھ 4 جون 2025 03:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2025ء)کینال روڈمغلپورہ انڈر پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا۔متوفی کی شناخت 31 سالہ سلمان خالد کے نام سے ہوئی جو چنڈیاں ہربنس پورہ کا رہائشی تھا، پولیس کارروائی کے پیش نظر میت مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :